حکومت کا پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز 28اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ پہلی سے اٹھویں جماعت تک تعلیمی ادارے 28 … Continue reading حکومت کا پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز 28اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ